شیری رحمان

تیل کی قیمتوں میں اضافہ وزیراعظم اور اوگراکی ملی بھگت ہے، شیری رحمان 

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ وزیراعظم اور اوگرا کی ملی بھگت ہے۔ انہوں نے کہاکہ اوگرا حکومت کی ایما پر ہی اضافے کی سمری بھیجتا ہے۔ مزید پڑھیں