موسم کی خرابی

موسم کی خرابی، شہباز شریف کا میانوالی اور ٹانک کا دورہ منسوخ

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم شہباز شریف موسم کی خرابی کے سبب میانوالی اور ٹانک نہ جاسکے ۔ ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا ہیلی کاپٹر موسم کی خرابی کی وجہ سے میانوالی سے واپس آگیا ،وزیراعظم نے مزید پڑھیں