چوہدری شجاعت

میرا خاندان اور جماعت ایک ہی پیج پر ہیں،فیصلے میری مشاورت سے ہوئے ، چوہدری شجاعت

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ہمارا خاندان اور جماعت ایک ہی پیج پر ہیں،تمام سیاسی فیصلے میری مشاورت سے ہوئے جنہیں میری مکمل حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے کہاکہ جو افواہیں چل رہی مزید پڑھیں