معاشی سرگرمیاں

نئے کارخانے لگیں گے تو معاشی سرگرمیاں بڑھیں گی، ایس ایم تنویر

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت ایس ایم تنویر کی زیر صدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ا جلاس پیسک آفس میں منعقدہ ہوا جس میں پانچ نکاتی ایجنڈے پر غور کیاگیا. بورڈنے بزنس فسیلیٹیشن مزید پڑھیں