چین کے ناورو کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی ، تین نکاتی بین الاقوامی اتفاق رائے

بیجنگ (لاہورنامہ) ناورو کی پارلیمنٹ نےحال ہی میں متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی ۔ تمام ارکان پارلیمنٹ  نے  تائیوان خطے کے ساتھ  "نام نہاد سفارتی تعلقات منقطع کرنے” اور چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کی حمایت  کی مزید پڑھیں