نیول ہیڈ کوارٹرز

آذربائیجان کے سفیر کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان میں تعینات آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی . ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور مزید پڑھیں