یادداشت پر دستخط

لاہور چیمبر اور یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور(لاہورنامہ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس نے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد کاروباری اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے اجتماعی کوششیں کرنا ہے۔ لاہور چیمبر آف کامرس مزید پڑھیں