صنعتی و تجارتی شعبہ

غیر ملکی سرمایہ کاری سے صنعتی و تجارتی شعبہ ترقی کرے گی،میاں خرم الیاس

لاہور(لاہورنامہ ) صنعتکار رہنماچیئرمین ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہور میاں خرم الیاس نے وفاقی کابینہ کی طرف سے پاکستان اور کویت کے مابین سرمایہ کاری کیلئے 7مفاہمتی یادداشتوں کی منظوری کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کی تفصیلات

وفاقی کابینہ کی توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کی منظوری

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی کابینہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کی منظوری دیدی ۔ منگل کووزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں4نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔اجلاس میں مزید پڑھیں

ریکوڈیک , شہباز شریف

ریکوڈیک سمیت سرمایہ کاری کے تمام منصوبوں کو مکمل کیا جائے گا، شہباز شریف

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کی حتمی ڈیل پر دستخط کرنے کی باضابطہ منظوری دیتے ہوئے بعض قانونی رکاوٹیں دور کرنے کیلئے5 رکنی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دیدی. کابینہ کمیٹی اتحادی جماعتوں کے قائدین سے بات چیت کرے گی مزید پڑھیں

سراج الحق

سیلاب سے لاکھوں لوگ بے گھر ، حکمران کیسز معاف کرانے میں مصروف، سراج الحق

لاہو ر(لاہورنامہ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی پالیسیوں میں انیس بیس کا بھی فرق نہیں، موجودہ اور سابقہ وزیراعظم دونوں اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے ہیں. سیلاب سے لاکھوں لوگ مزید پڑھیں

لگژری اشیاء

وفاقی کابینہ کا لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی کابینہ نے لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے ای سی سی کے فیصلوں کی منظوری دی ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ سگریٹس، چاکلیٹ، جوسز، مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

وفاقی کابینہ کی ہفتے کی چھٹی بحال، سالانہ 386 ملین ڈالر بچت ہوگی، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ہفتے کی چھٹی بحال کر دی ، چھٹی سے سالانہ 386 ملین ڈالر بچت ہوگی. وزیراعظم نے جمعہ کے روز ورک فرام ہوم کی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی31 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا، وفاقی کابینہ میں 31 وفاقی وزرا ، 3 وزرائے مملکت اور4مشیر شامل ہیں،چئیرمین سینیٹ اورقائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔ منگل کو وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

برطانیہ کے ساتھ مجرمان واپسی کا معاہدہ، بہترین عوامی مفاد میں دستخط کیا جائیگا، شیخ رشید

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرمان واپسی کے معاہدے سے متعلق خصوصی اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ برطانیہ کے ساتھ مجرمان واپسی کے معاہدے کو بہترین عوامی مفاد میں دستخط کیا جائیگا. معاہدے کو وفاقی کابینہ میں مزید پڑھیں

منی بجٹ کی منظوری

وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی، وزیر خزانہ کی فنانس بل پر بریفنگ

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں منی بجٹ کے حوالے سے کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے بل کا مسودہ کابینہ میں پیش کیا مزید پڑھیں

بیرسٹر شہزاد اکبر

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرمان حوالگی معاہدے کے نکات طےپا گئے، بیرسٹر شہزاد اکبر

اسلام آباد(لاہورنامہ )مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تارکین وطن مجرمان کی حوالگی کے معاہدے کے نکات طے پا چکے ہیں جو آئندہ ہفتے وفاقی کابینہ کی منظوری کے لئے مزید پڑھیں