لاہور (لاہورنامہ)فلور ملوں نے آٹے کی قیمت بڑھا دی جس کے بعد 20کلو آٹے کا تھیلا 1100 سے بڑھ کر 1300 روپے کا ہوگیا۔جنوبی پنجاب میں 20کلو آٹے کا تھیلا 1250روپے میں بیچا جارہا ہے۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں
لاہور( لاہور نامہ) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب بھر میں یکساں گندم اجرا پالیسی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سازش کے تحت پنجاب میں نئی گندم اجرا پالیسی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے. مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے