آسٹریلوی ٹیم

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی رونقیں بحال ،آسٹریلوی ٹیم کی 24سال بعد پاک سرزمین آمد

اسلام آباد(لاہورنامہ)آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے 24سال بعد خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستانی سرزمین پر قدم رکھ دیا۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچی، پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔ پاکستان میں دوبارہ مزید پڑھیں