رنویرسنگھ کا مزید منفی کردارادا کرنے سے انکار

ممبئی:فلم ”پدماوت“ میں علاوالدین خلجی کامنفی کردارادا کرنے والے نامور بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے مزید منفی کردار اداکرنے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر کوکرن جوہر کی فلم ”تخت“ میں مغل شہنشاہ اورنگزیب کا منفی کردارادا مزید پڑھیں