پیراگون ہاﺅسنگ

پیراگون ہاﺅسنگ سوسائٹی سکینڈل ،خواجہ سعد رفیق ،سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2مئی تک توسیع

لاہور ( این این آئی) احتساب عدالت نے پیراگون ہاﺅسنگ سوسائٹی سکینڈل میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2مئی تک توسیع کر دی ،عدالت میں پیشی کے مزید پڑھیں