لاہورلیڈز یونیورسٹی

لاہورلیڈز یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی ایجوکیشن پروگرام کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

لاہور (لاہورنامہ) لاہورلیڈز یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی ایجوکیشن پروگرام کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں چیئرمین پنجاب ہائرایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیرنےبطورمہمان خصوصی شرکت کی۔ چیئرمین پی ایچ ای سی پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نےفیتا کاٹ مزید پڑھیں