تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کوجلسہ کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور( لاہورنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے لبرٹی چوک میں پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے ایک صفحے پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا مزید پڑھیں