لاہور(لاہورنامہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد کی پی کے ایل آئی میں آمد اور لیور ٹرانسپلانٹ کروانے والے معصوم بچوں سے ملاقات کی، پی کے ایل آئی میں الحمداللہ اب تک 215 کڈنی ٹرانسپلانٹ اور 121لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب ہوچکے ہیں. مزید پڑھیں
لاہور:سپریم کورٹ نے پی کے ایل آئی کی ایڈیاک کمیٹی ختم کردی،عدالت نے حکومت پنجاب کوپی کے ایل آئی کو ایکٹ کے مطابق چلانے کی ہدائت کرتے ہوئے ازخود نوٹس نمٹا دیا،سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس منظور احمد ملک مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے