چارسالہ بچی

بادامی باغ میں چارسالہ بچی مبینہ طور پر ڈاکٹر کے غلط انجکشن لگانے سے زندگی کی بازی ہار گئی

لاہور:بادامی باغ کے علاقہ میں چارسالہ بچی مبینہ طور پر ڈاکٹر کے غلط انجکشن لگانے سے زندگی کی بازی ہار گئی ، ورثاءکی جانب سے ڈاکٹر کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا ،پولیس نے بچی کی لاش مردہ خانے منتقل مزید پڑھیں