سی پیک چین اورپاکستان

سی پیک چین اورپاکستان کے درمیان دوستی کا جیتا جاگتا ثبوت ہے، شی جن پھنگ

اسلام آ باد (لاہورنامہ)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین پاک اقتصادی راہداری بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو کا اہم اولین منصوبہ ہے۔ 2013 میں اس کے افتتاح سے اب تک دونوں ممالک مشترکہ مشاورت، مشترکہ تعمیر مزید پڑھیں