چین اپنی

نئے ایف ٹی اے کے تحت چین اپنی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات کو 90فیصد حصے کی پیشکش کررہا ہے

لاہور( این این آئی )پاکستان میں چین کے قائم قام سفیرژالی جیان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری ایک خطہ ایک شاہراہ اقدام کا اہم ترین منصوبہ ہے اور چین کی حکومت اسے بہترین نمونے کے طور پر مزید پڑھیں