سینیٹرفیصل جاوید

حزب اختلاف کی جماعتیں صرف کرپشن چھپانے کے لیے اکھٹی ہیں، سینیٹرفیصل جاوید

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اگر تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو عمران خان پہلے سے زیادہ خطرناک ہوں گے. حزب اختلاف کا مسئلہ صرف مقصود چپڑاسی کا ہے،حزب اختلاف کی مزید پڑھیں