قلندرز کو 49 رنز سے شکست، یونائیٹڈ پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 27ویں میچ میں دفاعی چیمپیئنز اسلام آباد یونائیٹڈ نے کیمرون ڈیلپورٹ کی شاندار سنچری اور فہیم اشرف کی 6 وکٹوں کی بدولت لاہور قلندرز کو 49 رنز سے شکست دے کر پلے مزید پڑھیں