4منزلہ

کراچی، جعفرطیارسوسائٹی میں 4منزلہ عمارت گر گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی:شہر قائد کے علاقے ملیر جعفرطیارسوسائٹی میں 4منزلہ عمارت گر گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، حادثے کے بعد پاک فوج کا دستہ بھی جائے وقوع پر بھاری مشینری کے ہمراہ پہنچا مزید پڑھیں