شٹ ڈائون منسوخ

آئیسکو کی جانب سے شٹ ڈائون منسوخ، 500کے وی روات گرڈ سٹیشن پرمینٹیننس کا کام ملتوی

لاہور (لاہور نامہ)نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلام آبادالیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)کی جانب سے منظور شدہ شٹ ڈائون منسوخ کردیاگیا ہے. جس کے باعث 18 اور 19 جنوری 2021 کو مزید پڑھیں