اسٹاک ایکسچینج کا

رواں ہفتہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 30کاروباری ہفتوں کے بعد بدترین ہفتہ رہا

کراچی(صباح نیوز)رواں ہفتہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 30کاروباری ہفتوں کے بعد بدترین ہفتہ رہا۔100انڈیکس میں ایک ہفتے کے دوران 1549 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے اور سرمایاکاروں کے 315ارب روپے ڈوب گئے ہیں۔ 100انڈیکس میں4.5فیصد گراوٹ دیکھی گئی ہے اور مزید پڑھیں