چینی صدر

سردجنگ کے نظریات دنیا کے امن کو نقصان پہنچائیں گے،چینی صدر

بیجنگ (لاہورنامہ)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ مختلف ممالک ایک ہی کشتی پر سوار ہیں ، سردجنگ کے نظریات دنیا کے امن کو نقصان پہنچائیں گے،بالادستی اور جبر کی سیاست عالمی امن کو تباہ کرے گی ، مزید پڑھیں

نیٹو

امریکہ نے نیٹو کو اپنی بالادستی برقرار رکھنے کیلئےایک فوجی آلہ رکھاہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی میڈ یا نے ایک تبصرہ میں کہا ہے کہ امریکہ کے لیے، نیٹو "بلاک سیاست” میں مشغول ہونے کا ایک اہم ذریعہ اور اپنی بالادستی کو برقرار رکھنے کے لیے ایک فوجی آلہ ہے۔ تاہم، امریکہ اور مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

دھنداور دھاندلی نہ ہو تو (ن) لیگ کو کوئی شکست نہیں دے سکتا، رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر رانا ثناء اللہ خاں نے کہاہے کہ دھنداور دھاند لی نہ ہو تو (ن) لیگ کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ انہوں نے ان خیالات کااظہار ٹکٹ ہولڈر پاکستان مسلم لیگ مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

عمران صاحب وہ معاشرہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا جہاں آئین اور قانون کی بالادستی نہیں ہوتی

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پرردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب وہ معاشرہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا جہاں آئین اور قانون کی بالادستی نہیں مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ملک آئین اور قانون کی بالادستی سے چلتا ہے،صرف باتوں سے نہیں، شاہد خاقان عباسی

کراچی(لاہورنامہ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم معاشی حالات سے لاعلم ہیں، جھوٹ بول کر ترقی نہیں ہوتی، ملک کی خدمت کرنے والے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں، ملک آئین اور قانون کی بالادستی سے مزید پڑھیں

شبلی فراز

عوام چاہتے ہیں ملک لوٹنے والے کیفر کردار تک پہنچیں، شبلی فراز

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا ہے،عوام چاہتے ہیں جس نے ملک کو لوٹا وہ کیفر کردار تک پہنچیں۔ انہوں نے کہاکہ ماضی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

پاکستان میں اداروں کی بالادستی تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمن

لورالائی (لاہور نامہ)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عوام کہہ رہے ہیں پرانے چوروں کو واپس لا ئو تا کہ روٹی تو ملے،فیصلہ کن وقت آگیا ہے ، فیصلہ کرنا ہے پاکستان مزید پڑھیں