برآمدات پر

برآمدات پر ٹیکس وصولیوں کی شرح میں آٹھ ماہ کے دوران 19فیصدکمی، برآمدات میں 1.85 فیصد اضافہ ہوا ، ایف بی آر

اسلام آباد( آن لائن )رواں مالی سال 2018-19کے پہلے آٹھ ماہ میں جولائی تا فروری کے دوران برآمدات پر ٹیکس وصولیوں کی شرح میں 19فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کی رپورٹ مزید پڑھیں