بڑی نمائش

ٹیکسٹائل سیکٹرکی سب سے بڑی نمائش ”ٹیکسپو “جمعرات سے ایکسپو سنٹر لاہور میں شروع ہو گی

لاہور(این این آئی)پاکستان میں ٹیکسٹائل سیکٹرکی سب سے بڑی نمائش ” ٹیکسپو“ 11اپریل سے ایکسپو سنٹر لاہور میں شروع ہو گی جس کاافتتاح وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت ،ٹیکسٹائل ،انڈسٹریز و پیداوار عبد الرزاق داﺅد کریں گے ۔ 14اپریل مزید پڑھیں