نئی ملازمتیں

چین میں سال کی پہلی ششماہی کے دوران 65 لاکھ 40 ہزار نئی ملازمتیں پیدا ہوئیں

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی وزارت برائے انسانی وسائل و سماجی تحفظ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال کے آغاز سے ہی شدید مشکل بین الاقوامی صورتِ حال اور چین میں وبا کے اثرات کے مزید پڑھیں