حجم کا تخمینہ

وفاقی بجٹ کے حجم کا تخمینہ تقریباً چھ ہزار 800ارب روپے رکھا گیا ،وفاق کے ترقیاتی پروگرام کیلئے 925 ارب روپے مختص

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی بجٹ کے حجم کا تخمینہ تقریباً چھ ہزار 800ارب روپے رکھا گیا ہے ،وفاق کے ترقیاتی پروگرام کیلئے 925 ارب روپے مختص کرنے اور ٹیکس وصولیوں کا ہدف 5 ہزار 5 سو 50 ارب روپے مزید پڑھیں