علیم خان

علیم خان کا عمران خان کے الزامات پر مناظرے کا چیلنج،آپ کے پاس جو کچھ ہے بتا دیں

لاہور( لاہورنامہ)سینئر سیاستدان عبد العلیم خان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے الزامات پر انہیں مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے پاس جو کچھ ہے بتا دیں ہم بھی حقائق قوم کے سامنے لائیں مزید پڑھیں