شین زو-16 لانچ

چین کا شین زو-16 لانچ کر نے کا اعلان، چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ

بیجنگ (لاہورنامہ)چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کی اطلاع کے مطابق، شین زو 16 خلائی جہاز، منگل کی صبح 9 بج کر 31 منٹ پر لانچ کیا جائے گا۔ چین کے تین خلاباز ،جنگ ہائی پھنگ،چو یانگ چو اور گوئی ہائی مزید پڑھیں