عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ

نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے ایڈووکیٹ محمد مقسط کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت مزید پڑھیں