جو معاشرہ اپنے کمزور اور غریب طبقے کا دھیان نہیں رکھتا، ترقی نہیں کرسکتا، عمران خان

نوشہرہ(لاہورنامہ)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور طبقہ قانون کی گرفت سے بچنے کیلئے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جیسے اتحاد بناتا ہے، اسی طرح شوگر مافیا ہے، قیمتیں بڑھا کر پیسہ بناتے ہیں اور نہ ٹیکس مزید پڑھیں