وزیر تعلیم مراد راس

وزیر تعلیم مراد راس کا استعفےسے متعلق زیرگردش خبروں کی تردید

لاہور (لاہورنامہ)صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے اپنے استعفے سے متعلق زیرگردش خبروں کی تردید کردی۔مراد راس نے ٹوئٹر پر ایسی خبروں کی تردید کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے استعفیٰ نہیں دیا، ایسی خبریں جعلی ہیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں