کھاری الکلی زمین کو جامع استعمال

چین کی کھاری الکلی زمین کو جامع استعمال کرنے کی زبردست صلاحیت

بیجنگ (لاہورنامہ) زرعی ماہرین کے لئے کھاری الکلی زمین کو قابل کاشت بنانا اور نمکیات کا تدارک ہمیشہ سے ایک مشکل موضوع رہا ہے۔ حال ہی میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے چین کے مزید پڑھیں

بیجنگ کے نان کیپیٹل افعال کی منتقلی

بیجنگ کے نان کیپیٹل افعال کی منتقلی کے لئے ایک مناسب مقام کی ضرورت ہے، شی جن

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے بیجنگ سے ایک سو کلومیٹر کے فاصلے پر قائم شیونگ آن نیو ایریا کا دورہ کیا اور شیونگ آن نیو ایریا کی اعلیٰ معیار کی تعمیر کے سیمینار کی صدارت مزید پڑھیں

مشکل اہداف کی جستجو

چینی صدر کا روانڈا میں شدید بارشوں کے باعث نقصانات پر اظہار افسوس

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی صدر شی جن پھنگ نے رواںڈا میں شدید بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر روانڈا کے صدر کاگامے سے اظہار افسوس کیا۔ شی جن پھنگ نے اپنے پیغام کہا کہ حالیہ دنوں روانڈا کے متعدد علاقوں میں مزید پڑھیں

کستانی طا لب علموں کی حو صلہ

چینی صدر کی جا نب سے پا کستانی طا لب علموں کی حو صلہ افزائی

بیجنگ (لاہورنامہ) نوجوان ملک کا مستقبل ہیں۔ چین کے اعلیٰ ترین رہنما شی جن پھنگ طویل عرصے سے نوجوانوں کی ترقی کو ہمیشہ بہت اہمیت دیتے ہیں اور وہ اکثر خطوط کے ذریعے نوجوانوں کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے چلے مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

شی جن پھنگ کی میگوئیل ڈیئاز کو کیوبا کاصدر منتخب ہونے پر مبارک باد

بیجنگ(لاہورنامہ)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکریٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف کیوبا کی مرکزی کمیٹی کے اولین سیکریٹری اور صدرمملکت میگوئل ڈیئاز کنیل کو دوبارہ سے کیوبا کا صدر منتخب ہونے پرمبارک باد دی۔ مزید پڑھیں

صوبہ گوانگ ڈونگ

چینی صدر شی جن پھنگ کا چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کا معائنہ

بیجنگ (لاہورنامہ) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ جنوبی چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کا معائنہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے شہر زان چیانگ میں قومی 863 پلان پروجیکٹ میری کلچر سیڈ پروجیکٹ کی جنوبی بنیاد، مزید پڑھیں

شی جن پھنگ کی ملاقاتیں

فرانسیسی صدر اور یورپی کمیشن کی صدر سے شی جن پھنگ کی ملاقاتیں

بیجنگ (لاہورنامہ)چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے دورہ چین کے لیے استقبالیہ تقریب منعقد کی۔ چین کے بیرون ممالک کے ساتھ تبادلوں کی جامع بحالی اور چین کے دو اجلاسوں کے کامیاب مزید پڑھیں

چین کی ترقی

سبز ترقی چین کی ترقی کے لئے ایک اہم حکمت عملی ہے، شی جن پھنگ

بیجنگ (لاہورنامہ) چینیوں میں چھنگ منگ فیسٹیول کے وقت درخت لگانے کی ایک طویل روایت ہے۔ 4 اپریل کو چھنگ منگ کی آمد کے موقع پر بیجنگ میں موسم بہار کی بارش ہوئی اوراس دوران شجری کاری کی سرگرمیاں منعقد مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

مضبوط ملک کی تعمیر ہماری نسل کا شاندار مشن اور بھاری ذمہ داری ہے، شی جن پھنگ

بیجنگ (لاہورنامہ)نئے عہد میں چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم کے بارے میں شی جن پھنگ کے نظریہ کے مطالعہ اور نفاذ پر تعلیمی ورک کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، صدر مملکت اور مزید پڑھیں