لاہور(لاہورنامہ)وفاقی حکومت کے 8 ارب 28 کروڑ روپے کے رمضان ریلیف پیکیج پر یکم اپریل سے عملدر آمد شروع ہوگا. رمضان ریلیف پیکیج کے تحت ملک بھرمیں تقریباً4 ہزار یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل،کھجوریں،بیسن،سفید چنا، پیکٹ والا دودھ، مشروبات، چائے مزید پڑھیں

تازہ ترین تبصرے