سائنس اور ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی تعاون

سائنس و ٹیکنالوجی میں تعاون بی آر آئی کی مشترکہ تعمیر کا اہم حصہ ہے،شی جن پھنگ

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ سائنس و ٹیکنالوجی میں تعاون ” بیلٹ اینڈ روڈ ” کی مشترکہ تعمیر کا اہم حصہ ہے۔ چین پرامن تعاون، کھلے پن، شمولیت، باہمی سیکھنے اور استفادے اور مزید پڑھیں