شیخ رشید, انڈیا سے تجارت

انڈیا سے تجارت اور دوحہ میں مشکوک میٹنگ سوالیہ نشان ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(لاہورنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ انڈیا سے تجارت اوردوحا میں مشکوک میٹنگ سوالیہ نشان ہے، حکمران خواب غفلت سے باہرنہیں آئے، وزرا کی تعداد آئین اورقانون کی پابندی کی حد کو پارکر گئی ہے۔ مزید پڑھیں