اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی،امتحانی مشقیں جمع کرا نے کی آخری تاریخ 28فروری

اسلام آباد(لاہورنامہ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2021ءکے میٹرک اور ایف اے پروگراموں میں داخل طلباءو طالبات کو اسائنمنٹس جمع کرانے کی مہلت فراہم کردی ہے. ڈائریکٹر ریجنل سروسز، ڈاکٹر ملک توقیر احمد خان کے مطابق میٹرک اور مزید پڑھیں