شیردل

میکال ذوالفقارکی فلم ”شیردل“ نے ریلیزکے 5 دنوں میں 5 کروڑکمالیے

کراچی(این این آئی) یوم پاکستان کے موقع پرریلیز ہونے والی فلم ”شیردل“ ریلیز کے 5 دنوں میں 5 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ نامورپاکستانی اداکارمیکال ذوالفقار اورارمینا خان کی پاک فضائیہ کے موضوع پرمبنی فلم ”شیردل“ مزید پڑھیں