بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزارت خا رجہ نے کہا ہے کہ چین سے متعلق امر یکہ کے تمام بلوں کے مندرجات حقائق سے عاری ہیں جن میں چین کو ایک خطرے کے طور پر بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں
بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ یوکرین میں موجود چینی شہریوں کی محفوظ علاقوں تک منتقلی کے کام کا ایک مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔یوکرین میں موجود 5200 مزید پڑھیں
بیجنگ (لاہورنامہ)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے امریکی وزیر خارجہ کے سنکیانگ سے متعلق دیئے گئے بیان کے حوالےسے کہا کہ امریکہ نے دوبارہ جھوٹ پھیلانے کی کوشش کی ہے ۔ بد ھ کے روزوانگ وین مزید پڑھیں
بیجنگ(لاہورنامہ) چین نے یوکرین کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کر تے ہو ئے کہا ہے کہ یوکرین میں حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ منگل کے روز یوکرین کی موجودہ صورتحال بارے چینی وزارت خارجہ کے مزید پڑھیں
بیجنگ (لاہورنامہ) چین نے نے کہا ہے کہ امر یکہ کی جا نب سے تا ئیوان کو ہتھیاروں کی فروخت سے چین کی خودمختاری اور سلامتی کے مفادات کو شدید نقصان پہنچا ہے، چین اس اقدام کی سختی سے مخالفت مزید پڑھیں
بیجنگ (لاہورنامہ) چین نے روس یوکرین تنازعے کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ چند دنوں میں جنگ کے خطرے کو بڑھاوا دیا ہے اور تناؤ پیدا کیا ہے. جس سے یوکرین کے اقتصادی اور سماجی استحکام اور مزید پڑھیں
بیجنگ (لاہورنامہ) چین نے کہا ہے کہ دو نوں مما لک کی قیادت کے ما بین ملا قات میں حا صل ہو نے والے اتفاق رائے کے تحت چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی ترغیب دی مزید پڑھیں
بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے پیر کے روز میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکہ کی جاری کردہ نام نہاد "انڈو پیسیفک حکمت عملی” دراصل سہ فریقی سیکورٹی پارٹنرشپ اور چار فریقی میکانزم کے مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے