ٹرسٹ کیلئے

شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کیلئے عطیات پر تمام مخیر حضرات کا شکرگزار ہوں‘وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کیلئے افطار ڈنر پر جو 20 کروڑ روپے کے عطیات دیئے گئے ہیں انہیں کینسر کے مریضوں کے مفت علاج کیلئے استعمال کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں