ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے برونائی کے لئے تجارتی وفد میں شمولیت کے خواہشمند اداروں سے 10اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں

اسلام آباد( آن لائن )ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی ) نے برونائی کے کے لئے تجارتی وفد میں شمولیت کے خواہشمند اداروں سے 10اپریل 2019تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں