ٹیکسز کا نفاذ

ایسالگتا ہے پنجاب حکومت کا بجٹ پیش کرنےکا مقصد صرف نئے ٹیکسز کا نفاذ اور شرح میں اضافہ کرنا تھا ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران نے پنجاب کے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دستاویزات سے ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت کا بجٹ پیش کرنے کا مقصد صرف اورصرف نئے ٹیکسز کا نفاذ اور مزید پڑھیں