چین اور یو رپی کو نسل  باہمی  تعلقات

چین اور یو رپی کو نسل  باہمی  تعلقات کو فروغ دینے کی کوشش کر یں، شی جن پھنگ

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی صدر شی جن پھنگ نے یورپی کونسل کے صدر  چارلس مشیل اور یورپی کمیشن کی صدر وان ڈیر لیئن سے ملاقات میں  اس بات پر زور دیا ہے کہ دونوں فریقوں کو جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی درست مزید پڑھیں

چین اور یو رپی یو نین کے  تعلقات

چین اور یو رپی یو نین کے  تعلقات عالمی امن  کے ضامن ہیں، شی جن پھنگ 

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی صدر شی جن پھنگ نے یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل اور یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن سے ملاقات کی، جو 24 ویں چین-یورپی یونین رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین  میں موجود مزید پڑھیں

چین اور یورپی یونین

چین اور یورپی یونین کا 24 واں سربراہ اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوگا، ہوا چھن اینگ

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چین اور یورپی یونین کے درمیان اتفاق رائے کے مطابق 24 واں چین یورپی یونین سربراہ اجلاس 7 دسمبر کو بیجنگ میں منعقد ہوگا۔ مزید پڑھیں