خصوصی صحت ظفر مرزا

پاکستان میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد کمی آگئی، معاون خصوصی ظفر مرزا

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد کمی آگئی. جبکہ مثبت کیسز 23 فیصد سے کم ہوکر 6 فیصد پر آگئے ہیں۔ ڈاکٹر ظفر مزید پڑھیں

سردار تنویر الیاس خان

پنجاب میں کورونا وباءکے باوجود سرمایہ کاری سست روی کا شکار نہیں ہوئی : سردار تنویر الیاس خان

لاہور (لاہورنامہ) چیئر مین پنجاب سرمایہ کاری بورڈ سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پنجاب کے اندر سرمایہ کاری کو مزید بڑھانے کے اقدامات کیے جا رہے۔ مزید پڑھیں

غیر قانونی مویشی منڈیوں

غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ، این سی او سی کا ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد (لاہورنامہ) عیدا لضحیٰ پر ایس او پیز کے حوالے سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کہا ہے غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کریک ڈاون کئے جائیں گے، کسی بھی غیر قانونی مویشی منڈی کو قائم کرنے مزید پڑھیں

حفاظتی ہدایات پر عمل

عیدالاضحی کے دوران ہمیں حفاظتی ہدایات پر عمل یقینی بنانے کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کورونا وباءروکنے کے حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، وزیراعظم کی اسمارٹ لاک ڈان پالیسی کو دنیا میں سراہا جا رہا ہے، عیدالاضحی کے دوران ہمیں مزید پڑھیں

شبلی فراز

وزیراعظم نے محدود وسائل کے باوجود ثابت قدمی سے کورونا کا مقابلہ کیا، شبلی فراز

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا سے نمٹنے میں این سی او سی اور احساس پروگرام کامیابی کے دو موثر ہتھیار ثابت ہو رہے ہیں. وزیراعظم عمران خان نے محدود مزید پڑھیں

ذوالفقارحمید

حکومتی گائیڈ لائنز پر عملدرآمد نہ کرنے والے قانون شکن عناصر کو آڑے ہاتھوں لیا جا رہا ہے، ذوالفقارحمید

اہور (لاہورنامہ) سی سی پی او لاہور ذولفقار حمید کا کہنا ہے کہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں شہر بھر کی مارکیٹس اور بازار ہفتے اور اتوار کے روز مکمل بند رہے. لاہور پولیس کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کی شاہ محمود

گورنر پنجاب کی شاہ محمود سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آ باد (لاہورنامہ) گورنر پنجاب نے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کورونا کا پھیلاو روکنے کیلئے حفاظتی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنانا مزید پڑھیں

کورونا کے تشویشناک مریضوں

پاکستان میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کیلئے رمڈیسیور دوا کی قیمت مقرر

اسلام آباد (لاہورنامہ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے کورونا کے تشویشنا ک مریضوں کے لیے استعمال کی جانے والی اینٹی وائرل دوائی رمڈیسیور کی قیمت مقرر کر دی۔ حالیہ دنوں ڈریپ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں رمڈیسیور مزید پڑھیں

کورونا کی صورت حال بہتری

پاکستان میں کورونا کی صورت حال بہتری کی طرف جا رہی ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے

لاہور (لاہورنامہ) چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے حوالے سے صورت حال بہتری کی طرف جا رہی ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں

کورونا کی صورتحال

احتیاط نہ کی تو کورونا کی صورتحال بدترین ہوسکتی ہے،عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم

جنیوا(لاہورنامہ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر احتیاطی تدابیر سخت نہ کیں تو دنیا میں کورونا کی صورتحال بد سے بدترین ہوسکتی ہے۔ کورونا وائرس نے دنیا بھر کو بدل کرکھ دیا مزید پڑھیں