لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں وزیراعظم کے مشیر بیرسٹر شہزاداکبر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے معاملات،سیاسی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہزاد اکبر نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو کورونا مزید پڑھیں
اسلام آباد(لاہورنامہ)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے فرنٹ لائن ورکرز اور ہیلتھ پروفیشنلز کو ہیرو قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے ہیلتھ ورکرز کی عزت اس لیے ہے کہ وہ اپنے آپ کو خطرے میں ڈال کر آگے آئے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کیلئے کورونا کے معاشی مضمرات سے نمٹنا مشکل امر ہے ، وزیر اعظم نے کمزور معیشتوں کیلئے قرض کی مد میں چھوٹ کی تجویز دی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہورنامہ) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کا ورچوئل اجلاس 21 سے 23 اکتوبر تک ہوگا ، ایف اے ٹی ایف پلانری اجلاس جون میں ہونا تھا ، کورونا کے باعث عالمی ادارے کے تمام جائزے اور ڈیڈلائنز ملتوی مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ طاقت کے استعمال سے حل نہیں ہوگا، بھارت گذشتہ 7 دہائیوں سے نہتے کشمیریوں پر طاقت کا استعمال کررہا ہے، شہیدوں کو پاکستان کے مزید پڑھیں
لاہور/اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات غیر سیاسی تھی، ملاقات کے دوران سیاست کے سوا ہر موضوع پر مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودنے کہا ہے کہ دو شعبوں میں تعلیمی اداروں کو کھولنا بنیادی چیلنج ہے ، تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو تمام اسٹیک ہولڈرز کے اتفاق رائے کے بعد کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اگر حالات ٹھیک ہوئے تو پندرہ ستمبر کو سکول کھل جائینگے ، ہمیں بڑے چیلنجز سے نبردآزما ہونا پڑا، وزارت تعلیم کو ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑا مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران کورونا کا پھیلائو روکنے کیلئے حفاظتی تدابیر پر عمل جاری رکھنے اور مجالس اور جلوس کے دوران ضوابط پر عملدرآمد یقینی بنایاجائے ۔ اسلامی سال مزید پڑھیں
گلگت (لاہورنامہ)محکمہ صحت گلگت بلتستان کے فوکل پرسن ڈاکٹر شاہ زمان نے انکشاف کیا ہے کہ گلگت بلتستان آنے والے ڈھائی لاکھ کے قریب سیاحوں میں سے 5 فیصد سے بھی کم کے پاس لیبارٹری رپورٹس تھیں. جو انتہائی تشویش مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے