چین اور یورپی یونین

چین اور یورپی یونین کا 24 واں سربراہ اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوگا، ہوا چھن اینگ

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چین اور یورپی یونین کے درمیان اتفاق رائے کے مطابق 24 واں چین یورپی یونین سربراہ اجلاس 7 دسمبر کو بیجنگ میں منعقد ہوگا۔ مزید پڑھیں