لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محض شو بازیاں کرنے سے خادم اعلی کاجعلی میڈل سینے پر نہیں سجایا جاسکتا،اس کیلئے عوام کی بے لوث خدمت اورعام آدمی کے مسائل کا احساس کرنا پڑتا ہے۔لاہورسے جاری بیان میں وزیراعلی پنجاب نے کہاکہ سابق حکمرانوں نے ذاتی نمود و نمائش کے منصوبے بنائے جن کا فائدہ عوام کو نہیں ہوا۔ عثمان بزدارنے کہاکہ ماضی کی حکومت کی ساری ترقی اشتہارات تک محدود تھی،سابق ادوار کی غلط پالیسیوں کے باعث نظام میں سرایت کی گئی خرابیاں ٹھیک کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM