اسلام آباد (اے پی پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس اہم کانفرنس ہے جس میں تمام پارٹیاں حصہ لے رہی ہیں‘ جس میں ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں اہم فیصلے ہوں گے۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کے موجودہ معاشی حالات اور ملکی سیاسی حالات کے تناظر میں آل پارٹیز کانفرنس ہو رہی ہے جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ حکومت نے گیارہ ماہ میں عوام کو ریلیف نہیں دیا۔ مہنگائی میں اضافہ سے عوام پریشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف اور کرپشن روکنے کے لئے سڑکوں پر اور پارلیمنٹ ہاؤس میں اقدامات کرے گی۔ سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا کہ ڈپٹی سپیکر کو چاہیے کہ وہ حکومتی اراکین قومی اسمبلی کو غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کرنے کے حوالے سے روکیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM