لندن (صباح نیوز)فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے نیوزی لینڈ کے بعد افغانستان کے خلاف بھی عمدہ کارکردگی کا کریڈٹ بولنگ کوچ اظہر محمود کو دے دیا۔قومی ٹیم کے نوجوان پیسر کا کہنا ہے کہ نیٹ میں بولنگ کوچ اظہر محمود کے ساتھ بھر پور محنت کی جس کا صلہ مجھے اچھی کارکردگی کی صورت میں ملا، اللہ کا شکر ہے کہ مجھے ایسے وقت میں وکٹیں مل رہی ہیں جب ٹیم کو بھی ان کی ضرورت ہوتی ہے، یہ قومی ٹیم کے ساتھ میرے کیریئر کے لئے بھی بہت اچھا ہے۔شاہین آفریدی نے کہا کہ میچز کے دوران تمام کھلاڑی ایک دوسرے کو بھر پور سپورٹ کرتے ہیں، میری بولنگ کے دوران بھی ساتھی کھلاڑیوں کی طرف سے بھر پور حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہتا ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM